اسلام آباد ( طاہر خلیل ) حکومت اپوزیشن مذاکرات کا ایک یاد گار لمحہ اس وقت ظاہر ہوا جب سپیکر سردار ایاز صادق ،وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے موبائل فونز ایک ساتھ گھنٹیاں بجیں اور تینوں اپنی جاری گفتگو ادھورا چھوڑ کر موبائل فون پر متوجہ ہوئے تینوں لیڈروں نے موبائل فون پر آئے میسجز پڑھے جو یکساں نوعیت کے نہیں تھے ،بلکہ سب کیلئے الگ الگ پیغامات تھے ، اس وقت سپیکر چیمبر میں کوئی چوتھا فرد موجود نہیں تھا تاہم تینوں رہنمائوں نے یہاں اپوزیشن کے مطالبات پر توجہ مرکوز کئے رکھی اور اس امر پر اتفاق تھا کہ اگر اپوزیشن قانون و قاعدے کے مطابق چلتی ہے تو بات چیت آگے بڑھ سکتی ہے ،بانی کی رہائی کے معاملے پر بات چیت آگے نہیں بڑھ سکتی ۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...