کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ناظم امتحانات زرینہ راشد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں 15044امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، 14683 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 6310امیدوار تمام چھ پرچوں میں، 79 پانچ پرچوں میں، 747 چار پرچوں میں، 1827 تین پرچوں میں، 1864 دو پرچوں میں جبکہ 1783 امیدوار ایک پرچے میں کامیاب ہوئے۔
کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کو گراس روٹ لیول پر بااختیار...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی پی نئے انتظامی یونٹ کے حوالے سے سندھ میں لسانی فسادات...
اسکردو پسند کی شادی کرنےوالے میاں بیوی اوردوبچوں کے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ ضلع کرم سےگرفتار...
بدین چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نےکہا ہے کہ ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد بی...
دبئی متحدہ عرب امارات نے انسانی زندگی بچانے کے لئے اعضا عطیہ کرنے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کو مالی...
کراچیمیلوڈی میجک میں عبدالحنان اور دانیال ظفر کی پرفارمنس نے کلچر فیسٹیول رنگین بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق...