کراچی (نیوز ڈیسک)پہلی سیاہ فام خاتون کمانڈر کی قیادت میں اسپیس ایکس کا نیا ریکارڈ ،جیسیکا واٹکنز کے ماتحت چار خلا باز 7 گھنٹے 55 منٹ میں خلائی جہاز کی تیز ترین پرواز میں آئی ایس ایس پہنچ گئے۔ واٹکنزکیساتھ امریکی ڈیلینی، کینیڈین کٹریک اور روسی سرگئی ٹیٹیریاتنکوف شامل ، چھ ماہ خلائی اسٹیشن پر قیام کریں گے۔
کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کو گراس روٹ لیول پر بااختیار...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی پی نئے انتظامی یونٹ کے حوالے سے سندھ میں لسانی فسادات...
اسکردو پسند کی شادی کرنےوالے میاں بیوی اوردوبچوں کے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ ضلع کرم سےگرفتار...
بدین چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نےکہا ہے کہ ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد بی...
دبئی متحدہ عرب امارات نے انسانی زندگی بچانے کے لئے اعضا عطیہ کرنے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کو مالی...
کراچیمیلوڈی میجک میں عبدالحنان اور دانیال ظفر کی پرفارمنس نے کلچر فیسٹیول رنگین بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق...