جھگڑے کے دوران 2بھائیوں کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

03 اکتوبر ، 2026

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیر شاہ پولیس نے چند روز قبل جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 بھائیوں کو قتل اور ایک مقتول کے بیٹے کو زخمی کرنے کی واردات میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔