لاہور (آصف محمود بٹ) پاکستان میں معلومات تک رسائی کے حق کا نظام مضبوط بنانے کیلئے یونیسکو متحرک۔ معلومات کی صحت و سالمیت پر قومی مکالمہ 7اکتوبر کو ہوگا ، خصوصی افراد کیلئے معلومات کی دستیابی بہتر بنانے پر بھی غور ہوگا ۔پاکستان میں معلومات تک رسائی کے نظام کو مزید مؤثر، قابلِ اعتماد معلومات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے، مصنوعی ذہانت و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے اثرات کے تناظر میں شفافیت اور عوامی اعتماد کے فروغ کیلئے یونیسکو کے زیر اہتمام قومی سطح پر اہم مشاورت ہوگی۔ وفاقی و صوبائی انفارمیشن کمیشنز، سرکاری اداروں، میڈیا، سول سوسائٹی، تعلیمی و تحقیقی حلقوں اور ٹیکنالوجی و مصنوعی ذہانت کے ماہرین 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں آٹھویں نیشنل فورم آف انفارمیشن کمشنرز اور نیشنل ملٹی اسٹیک ہولڈر سیمینار میں شرکت کریں گے۔
دبئی متحدہ عرب امارات کے مشرقی ساحل پر تیل پھیلنے کے بعد خورفکان کی بلدیہ نے اللؤلؤیہ ساحل سمندر عارضی طور...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
اسلام آباد پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن برائے آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس نے اسکیم سینٹرز کے خلاف...
جیکب آباد پاکستانی سیلاب متاثرین نے جرمن کمپنیوں سے ہرجانہ وصولی کیلئے قانونی جنگ کا آغاز کردیا۔سندھ کے...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
فیصل آباد تاندلیانوالہ میں مبینہ طور پر بھیک کے کم پیسے لانے پر چچا اور چچی نے 10 سالہ بھتیجی کو تشدد کا نشانہ...
لاہور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور زون نے خاتون کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے ہراساں اور...
سیالکوٹ مسٹر پتلو کی منگنی میں بھگدڑ واقعے میں جاں بحق نوجوان کے بہنوئی کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹک...