FBR، ان لینڈریونیو سروس گریڈ 17سے 21کے 48افسران کےتبادلے

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )FBR، ان لینڈریونیو سروس گریڈ 17سے 21کے 48افسران کےتبادلے ، ڈاکٹر شاہ خان ممبر ایف بی آر ہیڈکوارٹر ،رابعہ یاسر کمشنر آئی آر ، نیشنل فیس لیس سینٹر تعینات ،16افسران تبدیل ،ان لینڈریونیو سروس گریڈ 20کے سجاد اکبر خان ، یاسر علی ، احمد کمال ، خالق فاروق میاں ، شبعیہ العجاز ، ذوالفقار علی سید ، جاوید اقبال ، علی عدنان خان اور انور زیب ، گریڈ 19کے اشفاق احمد اعوان، محمد اقبال خان ، اجمل خان ، سلیم الرحمن ، محمد عارف ، عابد رسول خان ،مصباح نواز، کیپٹن ارسم آفتاب، رئیس ہمایوں ، رخسانہ عارف ، قادر نواز ، ریاض خان ، سمیع اللہ خان شامل ہیں ، گریڈ 18کےافسران میں افسرعلی جلبانی ، طالب حسین ، ذوالفقار علی میمن ، نوید علی کا تبادلہ ، گریڈ 17کے مجاہد حسین شاہ ، عرفان علی عمرانی ، حسین بخش ،مظہر علی شاہ اور علی احمد شامل ، گریڈ 19کے فیس لیس سینٹر ماریہ شریف ، سلطان محمد نواز، تنویر حسین بھٹی ، نفیسہ بانو شامل ہیں ، گریڈ18کے جن افسران کو نیشنل فیس لیس سینٹر میں تبادلہ کیاگیا ن میں عماد عالم ، محمد ذیشان ، عامر یاسین ، ارسلان علی ، صدف احسان ، مس وجیہہ خان ، علی امام ، محمد حمزہ ملک ، احمد محی الدین ، عمر سلطان اورجنید الرحمن شامل ہیں۔