اسلام آباد( تنویر ہاشمی )پاکستان کسٹم نے ایم ٹو موٹر وے پر 5ارب41کروڑر وپے مالیت کی 1268کلوگرام منشیات پکڑ لی ، کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ اسلام آباد خفیہ اطلاعات پر موٹر وے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روکا، کسٹم کارروائی کے دوران 1200 کلو گرام چرس، 100 کلو گرام پوست کے بیج، ایک آتشیں اسلحہ اور نان کسٹمز پیڈگاڑی برآمد کر لی، ملزمان تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
اسلام آباد قومی احتساب بیورو کی بڑی کا میابی ؛پاکستان ریلوے کی 91.234 ارب کی زمین واگزار کرالی ،نیب اسلام...
اسلام آباد پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کی دعوت، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن افسران کے محکمانہ امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دیئے ۔...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے انتظامی وجوہات کے باعث 10 اور 11 نومبر کو کوئٹہ میں شیڈول مختلف آسامیوں...
راولپنڈی ڈولفن فورس کے لیے ہیوی بائیکس کی جگہ 150 سی سی کی 500 نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی منظوری دےدی گئی،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ گذشتہ روز...
واشنگٹن حالیہ وسط مدتی انتخابات میں امریکی کانگریس میں مسلمانوں کی نمائندگی نے تاریخ رقم کر دی ہے،تاریخ میں...