لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قیدی کی ہلاکت کے معاملے پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کامران مقبول کو معطل کر دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل لاہور کو نااہلی، غفلت اور خلافِ ضابطہ طرز عمل پر معطل کیا گیا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 6اہلکار پہلے ہی معطل کیے جا چکے ہیں ۔
اسلام آباد قومی احتساب بیورو کی بڑی کا میابی ؛پاکستان ریلوے کی 91.234 ارب کی زمین واگزار کرالی ،نیب اسلام...
اسلام آباد پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کی دعوت، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن افسران کے محکمانہ امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دیئے ۔...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے انتظامی وجوہات کے باعث 10 اور 11 نومبر کو کوئٹہ میں شیڈول مختلف آسامیوں...
راولپنڈی ڈولفن فورس کے لیے ہیوی بائیکس کی جگہ 150 سی سی کی 500 نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی منظوری دےدی گئی،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ گذشتہ روز...
واشنگٹن حالیہ وسط مدتی انتخابات میں امریکی کانگریس میں مسلمانوں کی نمائندگی نے تاریخ رقم کر دی ہے،تاریخ میں...