"کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے"،تل ابیب کی پرواز کو بچانے والے اسرائیلی پر طنزومزاح

03 اکتوبر ، 2026

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دبئی تل ابیب کی پرواز 1073 کو بچانے میں "پلمبر" کے مبینہ کردار کے بیان پر سوشل میڈیا میں کافی طنزومزاح ہورہا ہے۔