لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز اور اعجاز شفیع کی درخواستوں پرسماعت، جسٹس فاروق حیدر نے وکیل کو فریقین کی فہرست میں ترمیم کی ہدایت کر تے ہوئے سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کردی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ڈی جی رینجرز کا دفعہ 144 کے نوٹیفکیشن کے اجراء میں کوئی کردار نہیں، آپ پٹیشن میں مدعا علیہان کی فہرست میں ترمیم کریں۔
اسلام آباد قومی احتساب بیورو کی بڑی کا میابی ؛پاکستان ریلوے کی 91.234 ارب کی زمین واگزار کرالی ،نیب اسلام...
اسلام آباد پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کی دعوت، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن افسران کے محکمانہ امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دیئے ۔...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے انتظامی وجوہات کے باعث 10 اور 11 نومبر کو کوئٹہ میں شیڈول مختلف آسامیوں...
راولپنڈی ڈولفن فورس کے لیے ہیوی بائیکس کی جگہ 150 سی سی کی 500 نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی منظوری دےدی گئی،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ گذشتہ روز...
واشنگٹن حالیہ وسط مدتی انتخابات میں امریکی کانگریس میں مسلمانوں کی نمائندگی نے تاریخ رقم کر دی ہے،تاریخ میں...