وکیل کے بھائی کے قتل میں ملوث سابق ایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ آبادسمیت پانچ سابق پولیس ملازمین کی ضمانت خارج

03 اکتوبر ، 2026

لاہور،قصور(کورٹ رپورٹر،نمائندہ جنگ ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر نے وکیل کے بھائی کے قتل میں ملوث سابق ایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ آباد قصور حسن عمران سمیت پانچ سابق پولیس ملازمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔