انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

03 اکتوبر ، 2026

لاہور(نیوزرپورٹر) انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 10 افراد پر مشتمل گروہ 7 ممالک میں منظم طریقے سے سرگرم تھا، سرغنہ عاصم علی ترکیہ سے پاکستان پہنچا تو اسے لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔