ملک بھر کی 64 پروازوں میں 1 سے 13 گھنٹے تک تاخیر، 56 منسوخ

03 اکتوبر ، 2026

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر کی 64 پروازوں میں سے 14گھنٹے تک تاخیر ہوئی 56 منسوخ کی گئیں جبکہ 459پروازیں اپریٹ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور ابوظہبی کی 2 پروازوں میں 12 اور 13 گھنٹے جبکہ جدہ اسلام اباد میں 8 اور ریاض 6 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ کراچی 18 لاہور 15 اسلام اباد 18 سیالکوٹ 4 پرواز منسوخ کی گئیں۔