اسلام آباد (اسرار خان) پاکستان کا انشورنس شعبہ توسیع کے وسیع امکانات رکھتا ہے تاہم سرکاری ملکیت رکھنے والی انشورنس کمپنیوں کو ترجیحی سہولتوں، سخت ضوابط، بینکوں کے ذریعے انشورنس مصنوعات کی غلط فروخت اور لازمی موٹر انشورنس پر کمزور عملدرآمد کے باعث شعبے کی ترقی محدود ہے۔ یہ بات مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی ایک جائزہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ اسٹیک ہولڈرز کی رائے کے لیے زیرغور سی سی پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فی کس انشورنس ڈینسٹی تقریباً 14 ڈالر ہے جبکہ بھارت میں یہ شرح 82 ڈالر اور ترکیہ میں 134 ڈالر ہے۔
دبئی متحدہ عرب امارات کے مشرقی ساحل پر تیل پھیلنے کے بعد خورفکان کی بلدیہ نے اللؤلؤیہ ساحل سمندر عارضی طور...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
اسلام آباد پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن برائے آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس نے اسکیم سینٹرز کے خلاف...
جیکب آباد پاکستانی سیلاب متاثرین نے جرمن کمپنیوں سے ہرجانہ وصولی کیلئے قانونی جنگ کا آغاز کردیا۔سندھ کے...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
فیصل آباد تاندلیانوالہ میں مبینہ طور پر بھیک کے کم پیسے لانے پر چچا اور چچی نے 10 سالہ بھتیجی کو تشدد کا نشانہ...
لاہور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور زون نے خاتون کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے ہراساں اور...
سیالکوٹ مسٹر پتلو کی منگنی میں بھگدڑ واقعے میں جاں بحق نوجوان کے بہنوئی کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ٹک...