لاہور (نمائندہ خصوصی) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے لیسکو کے بعض اہلکاروں کے خلاف مبینہ رشوت ستانی، غفلت، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، غلط بلنگ اور شہریوں کو ہراساں کرنے کی شکایات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیسکو سے متعلق شکایات اور شواہد وزیراعظم کے سامنے رکھے جائیں گے۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ ایس ڈی او اور ایکس ای این سطح کے اہلکار مبینہ طور پر ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہیں، جبکہ خراب ٹرانسفارمرز کی مرمت کے لیے بھی غریب شہریوں کو لاکھوں روپے جمع کرنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔سپیکر نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق ہونی چاہیے، تاہم ایک فرد کی مبینہ بجلی چوری کی سزا پورے گاؤں یا علاقے کو نہیں دی جا سکتی۔
اسلام آباد قومی احتساب بیورو کی بڑی کا میابی ؛پاکستان ریلوے کی 91.234 ارب کی زمین واگزار کرالی ،نیب اسلام...
اسلام آباد پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کی دعوت، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن افسران کے محکمانہ امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دیئے ۔...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے انتظامی وجوہات کے باعث 10 اور 11 نومبر کو کوئٹہ میں شیڈول مختلف آسامیوں...
راولپنڈی ڈولفن فورس کے لیے ہیوی بائیکس کی جگہ 150 سی سی کی 500 نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی منظوری دےدی گئی،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ گذشتہ روز...
واشنگٹن حالیہ وسط مدتی انتخابات میں امریکی کانگریس میں مسلمانوں کی نمائندگی نے تاریخ رقم کر دی ہے،تاریخ میں...