ساہیوال(نمائندہ جنگ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ عدلیہ کا بنیادی مقصد عام آدمی کو اس کی دہلیز پر فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا ہےجبکہ عدالتی انفراسٹرکچر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا بھی اہم ترجیح ہے۔انہوں نے گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس ساہیوال کا دورہ کیا جہاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد فیصل احمد، ضلعی انتظامیہ اور جوڈیشل افسران نے معزز چیف جسٹس کا استقبال کیا اور انہیں گلدستے پیش کیے۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے چیف جسٹس کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جوڈیشل کمپلیکس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور عدالتی و بار انفراسٹرکچر سے متعلق متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا۔
اسلام آباد قومی احتساب بیورو کی بڑی کا میابی ؛پاکستان ریلوے کی 91.234 ارب کی زمین واگزار کرالی ،نیب اسلام...
اسلام آباد پاکستان کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کی دعوت، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن افسران کے محکمانہ امتحان 2025ء کے نتائج جاری کر دیئے ۔...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے انتظامی وجوہات کے باعث 10 اور 11 نومبر کو کوئٹہ میں شیڈول مختلف آسامیوں...
راولپنڈی ڈولفن فورس کے لیے ہیوی بائیکس کی جگہ 150 سی سی کی 500 نئی موٹر سائیکلیں خریدنے کی منظوری دےدی گئی،...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدم دستیابی پر کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔ گذشتہ روز...
واشنگٹن حالیہ وسط مدتی انتخابات میں امریکی کانگریس میں مسلمانوں کی نمائندگی نے تاریخ رقم کر دی ہے،تاریخ میں...