اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

03 اکتوبر ، 2026

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت24سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔