اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) جماعت اسلامی نےاپوزیشن کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گورنر راج، ایمرجنسی یا آئین معطل کرنے کے کسی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے،یہ اعلان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد کیا۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمارے اصول مشترک ہیں،کے پی میں دہشت گردی سے لوگ مر رہے ہیں، وفاق نے این ایف سی میں حصہ نہیں دیا،عوام کی آواز دبانے کیلئے گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں لگائی جاسکتی،ملاقات میں اپوزیشن کے وفد نے جماعت اسلامی کو کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت اور خیبر پختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آبادملک بھر میں وزیراعظم خصوصی فیول ریلیف اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کے روز جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...