اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی/ نیوز رپورٹر ) خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے موثر کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 11دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 5اور ماشکیل میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے بعد 6دہشتگرد مارے گئے۔صدر ، وزیراعظم ، وزیر داخلہ اور دیگر کی دہشتگردوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے پر فورسز کی تعریف ،پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف ۔ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا یا ،5 دہشت گرد مارے گئے ،بلوچستان کے علاقے گورندر اور ماشکیل میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا،دہشت گردوں نے ماشکیل میں چیک پوسٹ پرفائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے فرار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ محسن نقوی ودیگر نےفورسزفورسزانہوں نے دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی میں ان کی کوششوں اور عزم کو سراہا۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027میں شروع ہونے والے نیشنل...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
کراچی وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ بیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بدھ کو...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...