ابوظبی (سبط عارف )دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز ( 1073 FZ ) کے معاون پائلٹ نے دوران پرواز دہشت گرد کارروائی کرنے کی کوشش کیمعاون پائلٹ نے کپتان پر کلہاڑی سے حملہ کیا، طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی، ابتدائی تحقیقات۔ یہ انکشاف متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے کیا۔اماراتی اٹارنی جنرل کونسلر ڈاکٹر حمد سیف الشامسی کے مطابق، معاون پائلٹ نے کاک پٹ میں کپتان پر ایمرجنسی کلہاڑی ( کریش ایکس ) سے حملہ کیا اور طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔واقعے کے بعد پرواز کا رخ سعودی عرب کے شہر تبوک موڑا گیا جہاں طیارہ بحفاظت اتر گیا۔اٹارنی جنرل کے مطابق تحقیقات میں کارروائی کے پیچھے مقصد کی چھان بین کی جارہی ہے ۔ تحقیقات میں معاون پائلٹ کے ساتھ کسی دوسرے فرد یا گروہوں سے روابط کی تلاش بھی کی جارہی ہے۔اماراتی حکام فزیکل اور ڈیجیٹل شواہد کا جائزہ لینے کے ساتھ طیارے کے تکنیکی معائنے بھی کر رہے ہیں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حتمی نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027میں شروع ہونے والے نیشنل...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
کراچی وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ بیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بدھ کو...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...