اسلام آباد ( طاہر خلیل )ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی بچت پالیسی کے تحت یونان کا سرکاری دورہ کرنے سے معذرت کرلی ، سینیٹر سیدال خان نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے ، انھوں نے کہاکہ پارلیمانی روابط اور دوطرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں،معاشی چیلنجز کا تقاضا ہے کہ سرکاری سطح پر مالیاتی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے، حقیقی قیادت ذمہ دارانہ تدبیر کی متقاضی ہوتی ہے، مالیاتی نظم و ضبط کا آغاز اپنے گھر سے ہونا چاہیے، ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ مستقبل میں بھیہ اس دورے پر گیا تو تمام تر اخراجات ذاتی جیب سے برداشت کروں گا۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027میں شروع ہونے والے نیشنل...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
کراچی وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ بیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بدھ کو...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...