ملتان (سٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے اور 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4,300 روپے کم ہو کر 436,336 روپے پر آ گئی۔اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,687 روپے کم ہو کر 374,087 روپے ہو گئی جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 3,380 روپے کی کمی ہوئی اور اس کی قیمت 342,925 روپے تک کم ہو گئی۔دریں اثنا، چاندی کی فی تولہ قیمت 56 روپے کم ہو کر 6,522 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 48 روپے کم ہو کر 5,591 روپے پر آ گئی۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027میں شروع ہونے والے نیشنل...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
کراچی وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ بیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بدھ کو...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...