کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوجیوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے ایک روزہ وقفہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر دفاع ہیگستھ کا کہنا تھافوجی میل ان بیلٹ یا پولنگ اسٹیشن پر ووٹ دینگے، حق رائے دہی یقینی بنانا صدر کی ہدایت ہے،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اکتوبر میں ایک روزہ ملک گیر فوجی سرگرمیوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ فوجی اہلکار میل ان بیلٹ کے ذریعے یا ذاتی طور پر پولنگ اسٹیشن جاکر ووٹ ڈال سکیں۔ ہیگستھ نے یکم اکتوبر کے میمو میں کہا کہ محکمہ جنگ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے کہ تمام فوجی اہلکار اور ووٹ دینے کے اہل ان کے اہل خانہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں۔ ہیگستھ نے کہا کہ صدر نے انہیں آئندہ انتخابات میں فوجی اہلکاروں کے ووٹوں کی گنتی یقینی بنانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027میں شروع ہونے والے نیشنل...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...
دبئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کنساس کے سابق گورنر جیفری کولیر کو متحدہ عرب امارات میں امریکا کا نیا...
اسلام آ باد 13ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز کی کمی کا انکشاف ،افغان ٹرانزٹ آمدن میں...
کراچی وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ بیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بدھ کو...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...