کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) قلات میں مسلح افراد نے شیرانی سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے دادک ولد پائندہ خان حریفال، عبدالصمد ولد غلام محمد حریفال اور نذیر احمد ولد شیر محمد حریفال کو ایکسیویٹر مشین سمیت اغوا کیا۔
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
کراچی تجارتی پابندیوں کے باوجود بھارت سے پاکستانی درآمدات میں 69 فیصد اضافہ،ہندوستان سے تین ماہ میں 6کروڑ 17...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل کا خیرپور میں تیل و گیس کے نئے ذخائرکی دریافت کا اعلان، روزانہ 12.8ملین مکعب فٹ گیس...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست امان اللہ کو ایف آئی اے کا تیسرا...
واشنگٹن ایوان نمائندگان میں ریپبلکن ارکان نے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی کوشش ناکام بنا دی جس سے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش...
اسلام آباد پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی میں دی...