تربت‘ بوزر پر فائرنگ، حملہ آوروں کی آگ لگانے کی کوشش

04 اکتوبر ، 2026

تربت (نامہ نگار) ناصر آباد کے علاقے للین میں زبیدہ جلال روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پاک ایران بارڈر مند ردیگ سے آنے والی دو بوزر پر فائرنگ کرکے انہیں نقصان پہنچایا اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی۔