کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی طیاروں کی حوثیوں پر بمباری ،یمنی فورسز کا بھی آپریشن، حوثیوں سے جھڑپوں کے بعد یمن کی سرکاری فورسز نے تعزشہر کے کےسمیع قلعہ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے ، حوثیوں کا کہنا ہے کہ حالیہ بمباری میں اب تک 72افراد ہلاک ہوچکے ہیں، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز پر حملے کئے گئے ہیں جبکہ ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والا ایک مزید آئل ٹینکر ہرمز میں تباہ ہوگیا ہے،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ انہوں نے نے قشم کے جزیرے کے اوپر دشمن کا ایک ڈرون مار گرایا ہے،امریکی ویب سائٹ "ایکسوس" نے جمعے کو رپورٹ کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے اعلیٰ حکام نے صدارتی تفریح گاہ کیمپ ڈیوڈ میں ایک خفیہ اجلاس کیا، جس میں ایران کے ساتھ جنگ اور یمن میں سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے حوالے سے آئندہ کے اقدامات پر غور کیا گیا۔
اسلام آ باد کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کے اخراجات رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی...
پشاور : خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں2024 سے 2026 کے دوران اربوں روپے...
اسلام آباد بلوچستان میں نوشکی کے علاقے میں شہید میجر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی...
اسلام آباد اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30 واں دو روزہ اجلاس وفاقی دارالحکومت...
اسلام آ باد دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے...
کراچیایران پر فوری حملے کا جواز نہیں، اسرائیلی فوجی قیادت میں اختلاف، ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیل دو...
اسلام آ باد وفاقی دارالحکومت میں روایتی بلدیاتی سیٹ اپ کی بجائے ماڈل انتظامی یونٹ کے قیام کا منصوبہ زیر غور...
کراچی لندن میں قائم بین الاقوامی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ دہلی اور اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایس سی او...