اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران میں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے،جو لوگ وہاں نہیں گئے ان کے خیال میں وہ تباہ حال ملک ہوگا ، ہم بھی میڈ اِن پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا ، ۔انھوں نے ان خیا لات کا اظہار لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔محسن نقوی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ار کہا جہاں آپ کو ضرورت ہے میں 24 گھنٹے حاضر ہوں۔انھوں نے کہا کہ پچھلےتین چار ماہ کے دوران ایران کےکافی دورےکیے، جو لوگ ایران نہیں گئے ان کے خیال میں ایران تباہ حال ملک ہوگا لیکن میرے ساتھ کئی لوگ ایران گئے اور حیرت سے واپس آئے، ایران پرپابندیاں ہیں اگر وہ آگے جاسکتا ہے تو ہم کیوں نہیں جاسکتے، حل یہی ہےکہ کسی طریقے سے ایکسپورٹ بڑھائیں نظام کو ری سیٹ کرنیکی ضرورت ہے، آپ کو ساتھ دینا ہوگا۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...