کراچی (نیوز ڈیسک) ایلون مسک کی دولت ایک دن میں 170کھرب روپے (61ارب ڈالر) بڑھ گئی۔اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے حصص میں تیزی سے ایلون کی دولت میں بڑا اضافہ ہوا۔مسک کے اثاثے ایک ٹریلین ڈالر کے قریب، 979.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔فوربز کے مطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت میں جمعہ کو ایک ہی دن میں170کھرب روپے (61ارب ڈالر) کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ان کے اثاثوں کی مالیت 979.7ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور وہ ایک ٹریلین ڈالر کے قریب پہنچ گئے۔ فوربز کی ریئل ٹائم ارب پتی فہرست کے مطابق مسک کی دولت میں ایک دن میں 6.64 فیصد اضافہ ہوا۔ اسپیس ایکس کے حصص 7فیصد سے زیادہ بڑھے اور 158.84ڈالر تک پہنچ گئے۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...