کراچی (ٹی وی رپورٹ) سابق ممبر قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان نے کہا ہے کہ احسن بھون اور امجد شاہ کے ساتھ مکالمہ کرنے کو تیار ہوں اور اگر میں ان سے ہار گیا تو ان سے معذرت بھی کروں گا اور اپنی باتوں کو واپس بھی لے لوں گا، اعظم نذیر تارڑ قانون کے دائرے میں رہیں، عورت کو جیل میں رکھنا مریم کی تربیت نہیں ہے مریم نے بانی کی بہنوں کو گرفتار نہیں کرایا میں بھی عمران خان سے لاکھ اختلاف رکھتا ہوں مگر اس حق میں نہیں ہوں کہ اُن کی بہنوں کو گرفتار رکھا جائے اور بشری کے کیسز کا جلد فیصلہ ہونا چاہئے، سرخ سبز ڈائری پر کتاب لکھ رہا ہوں، ڈر ہے مجھے کوئی شمالی علاقہ جات نہ لے جائے، اعظم نذیر تارڑ قانون کے دائرے میں رہیں۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کر رہے تھے۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...