اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی پبلک سروس کمیشن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت کی ہے کہ بھرتی کے قواعد (Recruitment Rules) سے متعلق کیسز آئندہ تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ ای آفس کے ذریعے کمیشن کو ارسال کیے جائیں، بصورت دیگر نامکمل کیسز پر مزید کارروائی نہیں کی جائے گی، وفاقی پبلک سروس کمیشن کی جانب سے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے سیکرٹریز کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے عہدوں کے بھرتی قواعد کی منظوری کے لیے متعدد کیسز مطلوبہ دستاویزات کے مکمل سیٹ کے بغیر موصول ہوتے ہیں۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...