اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نائب وزیرِ اعظماسحاق ڈار کی زیر صدارت آزاد کشمیرکے ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق اجلاس ، اسحاق ڈار نے آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور مالی وسائل کے موثر استعمال کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزرائے اعظم کی ہدایات اور عوام کی خواہشات کے مطابق طویل المدتی ترقی کو سہارا دیا جا سکے اور عوامی فلاح و بہبود میں بہتری لائی جاسکے ۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...