اسلام آباد( نیو زرپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے خطے میں تناؤ کم کرنے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت اور سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل طریقہ ہے۔ یہ بات انہوں نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کی جنہوں نے وزارت خارجہ میں ان سے ملاقا ت کی۔ ملاقات میں پاکستان-برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں فریقوں نے دو طرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کیا اور اس تعاون کو بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے بدلتی علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے تناؤ کم کرنے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل طریقہ ہے۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...