لاہور ( این این آئی) لاہور میں غیر ملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے آذربائیجان واپس جانے سے انکار کردیا، بورڈنگ کے بعد متاثرہ لڑکی جہاز میں سوار بھی ہوئی، کچھ دیر بعد واپسی سے انکار کردیا۔متاثرہ لڑکی آذربائیجان واپسی کے لیے رات گئے ائرپورٹ پہنچی، ائیرپورٹ پر چیک ان، امیگریشن کا عمل مکمل کیا گیا۔بورڈنگ کے بعد لڑکی جہاز میں سوار بھی ہوئی مگر کچھ دیر بعد متاثرہ لڑکی نے واپسی سے انکار کردیا۔متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ پاکستان رک کر اپنے کیس کی پیروی کرنا چاہتی ہوں۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...