ابوظبی (سبط عارف) دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز ( 1073 FZ ) کے معاون پائلٹ نے دوران پرواز دہشت گرد کارروائی کرنے کی کوشش کیمعاون پائلٹ نے کپتان پر کلہاڑی سے حملہ کیا، طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی، ابتدائی تحقیقات۔ یہ انکشاف متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے کیا۔اماراتی اٹارنی جنرل کونسلر ڈاکٹر حمد سیف الشامسی کے مطابق، معاون پائلٹ نے کاک پٹ میں کپتان پر ایمرجنسی کلہاڑی ( کریش ایکس ) سے حملہ کیا اور طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔واقعے کے بعد پرواز کا رخ سعودی عرب کے شہر تبوک موڑا گیا جہاں طیارہ بحفاظت اتر گیا۔اٹارنی جنرل کے مطابق تحقیقات میں کارروائی کے پیچھے مقصد کی چھان بین کی جارہی ہے ۔ تحقیقات میں معاون پائلٹ کے ساتھ کسی دوسرے فرد یا گروہوں سے روابط کی تلاش بھی کی جارہی ہے۔
کراچی بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب کے قریب پہنچ گئی، دہلی میں ڈیجیٹل کاؤنٹر نصب، دہلی اسپتال میں انسانوں کی...
نوشکی نوشکی میں قتل ہونے والے جہانزیب ولد محمد نعیم بڑیچ کی میت تدفین کیلئے مقامی قبرستان لائی گئی تو گاڑیوں...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں اگست 2027 میں شروع ہونے والے نیشنل...
کراچی ایران جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک کیلئے توانائی ترسیل مہنگی اور خطرناک ہوگئی ۔ کرائے اور بیمہ...
انطالیہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تیل اور گیس کی صنعت سے وابستہ لابیوں کو شدید تنقید کا...
اسلام آباد پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کل 12 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں 50 ممالک کی کان...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پیٹرول 3 ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔...
اسلام آباد چار لاکھ ٹن چینی برآمد اور شوگر انڈسٹری کی ڈی ریگولیشن کے نوٹیفکیشن کا فوری اجراء درکار،چار...