لاہور (خصوصی نمائندہ،خصوصی رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جعلی ارسطو کی عقل کا اندازہ لگائیں۔ جس شخص کو یہ معلوم نہیں کہ صوبوں میں این ایچ اے کے علاوہ اپنی سڑکیں بھی ہوتی ہیں، ان کے صوبے میں نہیں ہیں اس لیے بیچارے کو معلوم نہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لیکن مزے کی بات ہے جعلی ارسطو پنا دکھانا ضرور ہے لیکن مجال ہے جو شرمندہ ہوتے ہوں۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ پنجاب کی اپنی سڑکیں 80 ہزار کلومیٹر ہیں، جن میں سے الحمدللہ وزیر اعلیٰ مریم نواز 50 ہزار سڑکیں بنوا چکی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے رہائشی ڈولیوں پہ لٹکتے ہیں۔
پشاور : خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں2024 سے 2026 کے دوران اربوں روپے...
اسلام آ باد وفاقی دارالحکومت میں روایتی بلدیاتی سیٹ اپ کی بجائے ماڈل انتظامی یونٹ کے قیام کا منصوبہ زیر غور...
تہران/صنعاء آبنائے ہرمز میںدوآئل ٹینکرزبارودی سرنگوں سے ٹکراگئے‘ایک میں آگ‘دوسرا سپرٹینکرڈوب گیاایران...
اسلام آ باد دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے...
اسلام آباد اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30 واں دو روزہ اجلاس وفاقی دارالحکومت...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آج سوموار کو پنجاب کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ھے جس میں...
کراچیایران پر فوری حملے کا جواز نہیں، اسرائیلی فوجی قیادت میں اختلاف،ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیل دو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء...