کراچی (نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قیدپاکستان تحریک انصاف رہنماؤں شاہ محمود قریشی دیگر نے اپنے پیغام میں کہا ہے پاکستان گزشتہ چارسال سے آئینی بحران کا شکار ہے، موجودہ آئینی بحران کو تسلیم اورحل کرنے کی ضرورت ہے،کوئی حکومت، سیاسی جماعت یاریاستی ادارہ آئین سےبالاتر نہیں، تمام اداروں اورسیاسی قوتوں سے محاذآرائی ختم کرکےآئینی فریم ورک میں واپس آنےکی اپیل کرتےہیں۔
پشاور : خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں2024 سے 2026 کے دوران اربوں روپے...
اسلام آ باد وفاقی دارالحکومت میں روایتی بلدیاتی سیٹ اپ کی بجائے ماڈل انتظامی یونٹ کے قیام کا منصوبہ زیر غور...
تہران/صنعاء آبنائے ہرمز میںدوآئل ٹینکرزبارودی سرنگوں سے ٹکراگئے‘ایک میں آگ‘دوسرا سپرٹینکرڈوب گیاایران...
اسلام آ باد دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے...
اسلام آباد اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30 واں دو روزہ اجلاس وفاقی دارالحکومت...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آج سوموار کو پنجاب کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ھے جس میں...
کراچیایران پر فوری حملے کا جواز نہیں، اسرائیلی فوجی قیادت میں اختلاف،ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیل دو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء...