کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان، افغانستان کشیدگی پر شدید تشویش، شہری اور بچے متاثر، روسی سفارتخانہ۔ تفصیلات کے مطابق کابل میں روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایک اور واقعہ یکم اکتوبر کی رات افغانستان کے صوبوں ہلمند اور کنڑ میں ہونے والے حالیہ فضائی حملے تھے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد، جن میں بچے بھی شامل تھے، ہلاک اور زخمی ہوئے۔ روسی سفارتخانے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری فوجی محاذ آرائی پر شدید تشویش میں مبتلا ہیں، جس سے عام شہری، بشمول بچے، بھی متاثر ہو رہے ہیں۔
پشاور : خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات میں پی ٹی آئی حکومت کے دور میں2024 سے 2026 کے دوران اربوں روپے...
اسلام آ باد وفاقی دارالحکومت میں روایتی بلدیاتی سیٹ اپ کی بجائے ماڈل انتظامی یونٹ کے قیام کا منصوبہ زیر غور...
تہران/صنعاء آبنائے ہرمز میںدوآئل ٹینکرزبارودی سرنگوں سے ٹکراگئے‘ایک میں آگ‘دوسرا سپرٹینکرڈوب گیاایران...
اسلام آ باد دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے...
اسلام آباد اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30 واں دو روزہ اجلاس وفاقی دارالحکومت...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آج سوموار کو پنجاب کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ھے جس میں...
کراچیایران پر فوری حملے کا جواز نہیں، اسرائیلی فوجی قیادت میں اختلاف،ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیل دو...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اتوار کو اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء...