کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی انتخابات سے قبل ٹرمپ انتظامیہ کو عدالتوں میں مسلسل دھچکے، کیلیفورنیا کے 20ہزار ووٹروں سے متعلق درخواست مسترد، مشتبہ غیر ملکی ووٹروں کی فہرستیں ریاستوں کو بھیجنے سےروک دیا گیا۔ عدالتوں نے انتخابی عمل میں وفاقی مداخلت اختیارات سے تجاوز قرار دیا،ٹرمپ انتظامیہ کاقانونی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان ،برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات کے آغاز سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو انتخابی معاملات میں ریاستی حکام پر دباؤ ڈالنے کی کوششوں پر عدالتوں سے متعدد دھچکے لگے ہیں۔
کراچی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 23نومبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کا افتتاح کرینگے، پہلے مرحلے...
کراچیایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ سینئر رہنما سیدمصطفیٰ کمال کے خلاف جھوٹے اور سازشی پروپگنڈے نے ثابت...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام...
اسلام آبا اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15اور 16نومبر کو اسلام آباد...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
کراچی مسقط میں اے سی سی ایشیا کپ انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گیند پر ایک وکٹ سے شکست دینے کے بعد...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول 29 روپے 28 پیسے فی لیٹرسستا کر دیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 24 روپے 88 پیسے جبکہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...