دبئی ( سبط عارف ) امریکی دفاعی تجزیہ کار پروفیسر رابرٹ اے پیپ نے ایران کے پِکیکس ماؤنٹین ( کوہ کلنگ ) پر ممکنہ نیوکلیئر حملے کے خطرناک و بھیانک اثرات سے متعلق نقشہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ امریکی یونیورسٹی شکاگو کے پروفیسر کے مطابق زمینی نیوکلئیر دھماکے کے بعد تابکاری مادے ہوا کے ذریعے پاکستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
کراچی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 23نومبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کا افتتاح کرینگے، پہلے مرحلے...
کراچیایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ سینئر رہنما سیدمصطفیٰ کمال کے خلاف جھوٹے اور سازشی پروپگنڈے نے ثابت...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام...
اسلام آبا اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15اور 16نومبر کو اسلام آباد...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
کراچی مسقط میں اے سی سی ایشیا کپ انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گیند پر ایک وکٹ سے شکست دینے کے بعد...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول 29 روپے 28 پیسے فی لیٹرسستا کر دیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 24 روپے 88 پیسے جبکہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...