اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ڈی جی نجکاری کمیشن محمد شاہد دیو تبدیل ؛خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس ،پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات محمد آصف ،سول سروسزاکیڈمی لاہور کی افسر صائمہ مستنصر تبدیل ، سندھ کے لیکچرار فیضان علی ڈیپوٹیشن پر وفاقی نظامت تعلیمات تعینات،ڈاکٹر سبین ہارون کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس تعیناتی میں توسیع کی گئی ۔