پیٹرول 5 روپے 45 پیسے، ڈیزل 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر سستا

04 نومبر ، 2026

اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پیٹرول 5روپے 45پیسے، ڈیزل 3روپے 68 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے اور ڈیزل کی 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر، نو ٹیفیکشن جا ری ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج 4 نومبر کوہوگا ۔