اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ایل این جی کی دستیابی میں کمی اور موسم سرما میں طلب بڑھنے کے باعث اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی محدود کرتے ہوئے بدھ سے روزانہ صرف 3 مخصوص اوقات میں گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت صارفین کو صبح 6:30 سے 9 بجے، دوپہر 12 سے 2:30 بجے اور شام 6 سے رات 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ حکومت نے محدود ذخائر کے پیش نظر گھریلو صارفین کو دیگر شعبوں پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس این جی پی ایل نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بھی 50 ملین مکعب فٹ یومیہ سے کم کرکے 35 ملین مکعب فٹ کردی ہے، جبکہ آئندہ چند روز میں اسے مکمل طور پر بند کرنے کا منصوبہ ہے۔
کراچی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 23نومبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کا افتتاح کرینگے، پہلے مرحلے...
کراچیایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ سینئر رہنما سیدمصطفیٰ کمال کے خلاف جھوٹے اور سازشی پروپگنڈے نے ثابت...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام...
اسلام آبا اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15اور 16نومبر کو اسلام آباد...
کراچی سینئر رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسف زئی نے کہا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے تو بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم کی ذمہ...
کراچی مسقط میں اے سی سی ایشیا کپ انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گیند پر ایک وکٹ سے شکست دینے کے بعد...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول 29 روپے 28 پیسے فی لیٹرسستا کر دیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 24 روپے 88 پیسے جبکہ...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...