اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ایل این جی کی دستیابی میں کمی اور موسم سرما میں طلب بڑھنے کے باعث اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی محدود کرتے ہوئے بدھ سے روزانہ صرف 3 مخصوص اوقات میں گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت صارفین کو صبح 6:30 سے 9 بجے، دوپہر 12 سے 2:30 بجے اور شام 6 سے رات 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔
کراچی ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست، وینس 2028 کا صدارتی انتخابات سے دستبرداری پر غور؛ وسط مدتی انتخابات میں...
کراچی مسقط میں اے سی سی ایشیا کپ انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آخری گیند پر ایک وکٹ سے شکست دینے کے بعد...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیے گئے اسائمنٹ پر کام کرتے...
لاہورمرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدر کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس...
اسلام آبا اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد...
اسلام آباد ریفرنڈم آئینی طریقہ کار کا متبادل نہیں، صوبے کی حدود میں تبدیلی کیلئے دو تہائی اکثریت لازمی،...
کراچی چین میں ٹرمپ، شی اور پیوٹن ملاقات، جوہری معاہدہ اور ایران جنگ ایجنڈے میں شامل ،تینوں رہنما 18نومبر کو...
اسلام آباد لانا نصیبہ اقوام متحدہ کی پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل، اماراتی سفارت کار کا...