دبئی ( سبط عارف ) امریکی دفاعی تجزیہ کار پروفیسر رابرٹ اے پیپ نے ایران کے پِکیکس ماؤنٹین ( کوہ کلنگ ) پر ممکنہ نیوکلیئر حملے کے خطرناک و بھیانک اثرات سے متعلق نقشہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے ۔امریکی یونیورسٹی شکاگو کے پروفیسر کے مطابق زمینی نیوکلئیر دھماکے کے بعد تابکاری مادے ہوا کے ذریعے پاکستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔افغانستان میں بھی ایران سے متصل مغربی علاقوں سمیت مختلف حصوں میں آلودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اثرات کا انحصار دھماکے کی شدت، موسم اور ہوا کے رخ پر ہوگا۔
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اسعد محمود پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری میں پھر پیش نہ...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹس میں انتخاب کیلئے وزیر اعظم آفس کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے لیےدرآمدی چینی برآمدکرنے کی راہ ہموار ہونےلگی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل...
اسلام آ باد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،ملک میں ہفتہ وار مہنگائی...
لاہورگورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس طلب کر لیااجلاس 16 نومبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا۔ اجلاس...
کراچیٹرمپ کی مقبولیت 32 فیصد کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی، 63 فیصد شہری کارکردگی سے ناخوش، مہنگائی اور ایران...