راولپنڈی (حافظ وسیم اختر /نمائندہ جنگ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےکہاہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات خوش آئند ہے ، عمران خان سے ہونے والی یہ ملاقات ہماری بھی ضرورت تھی ،سلمان صفدر نے بتایا کہ عمران خان ایمرجنسی اور گورنر راج کے بارے میں آگاہ تھے، ملاقات میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی کہ عمران خان نے کہا ہو کہ اچھا ہوا کے پی حکومت ختم ہو گئی،اسکی تردید کرتا ہوں ،سلمان صفدر نے بتایا کہ دوران ملاقات میں بانی نے زیادہ سیاسی بات نہیں کی،سلمان صفدر اڈیالہ سے کوئی ایسی بات لے کر نہیں آئے جس سے سیاسی خبر بنے،منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے سوشل میڈیا پر کبھی ریاست مخالف بیانیہ کو سپورٹ نہیں کیا ہم برملا کہتے ہیں کہ حکومت،فوج،ریاست ہماری ہے، پہلے پاکستان اسکے بعد سیاست ہے، آج بھی ہمار مطالبہ یہی ہے کہ عمران خان کا علاج ہونا چاہئیے،ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی ملنی چاہئے۔
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اسعد محمود پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری میں پھر پیش نہ...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹس میں انتخاب کیلئے وزیر اعظم آفس کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے لیےدرآمدی چینی برآمدکرنے کی راہ ہموار ہونےلگی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل...
اسلام آ باد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،ملک میں ہفتہ وار مہنگائی...
لاہورگورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس طلب کر لیااجلاس 16 نومبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا۔ اجلاس...
کراچیٹرمپ کی مقبولیت 32 فیصد کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی، 63 فیصد شہری کارکردگی سے ناخوش، مہنگائی اور ایران...
لاہور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوقاف نےقرآن پاک کی بے حرمتی کی روک تھام کے لیے جامع قانونی طریقہ...