دبئی ( سبط عارف ) امریکا کے 3 نومبر 2026 کے مڈٹرم انتخابات میں فوئی گرا کے علاوہ بھی کئی دلچسپ اور غیر معمولی معاملات پر ووٹنگ ہوگی ۔پالتو پرندوں کی فروخت، ٹریفک کیمروں پر پابندی ،ریاستی بندوق کے انتخاب کی تجاویز بھی بیلٹ پر شامل ۔ شہر لیمون گروو میں تجویز ہے کہ پالتو پرندے صرف ریسکیو مراکز اور شیلٹرز سے گھر کیلئے حاصل کئے گئے ہوں۔ عام تجارتی آئوٹ لیٹس سے فروخت نہ کئے جائیں۔ ووٹرز فیصلہ کریں گے کہ سرکاری اسکولوں میں ہر ہفتے امریکی قومی ترانہ بجانا لازمی قرار دیا جائے یا نہیں۔ امریکی ریاست ایریزونا میں ووٹرز فیصلہ کریں گےکہ اسپیڈ اور ٹریفک سگنل توڑنے والوں کی نشاندہی کرنےوالے خودکار کیمروں پر پابندی لگائی جائےیا نہیں۔
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اسعد محمود پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری میں پھر پیش نہ...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹس میں انتخاب کیلئے وزیر اعظم آفس کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے لیےدرآمدی چینی برآمدکرنے کی راہ ہموار ہونےلگی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل...
اسلام آ باد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،ملک میں ہفتہ وار مہنگائی...
لاہورگورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس طلب کر لیااجلاس 16 نومبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا۔ اجلاس...
کراچیٹرمپ کی مقبولیت 32 فیصد کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی، 63 فیصد شہری کارکردگی سے ناخوش، مہنگائی اور ایران...