اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پیٹرول 5 روپے 45 پیسے، ڈیزل 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے اور ڈیزل کی 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر، نو ٹیفیکشن جا ری ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج 4 نومبر کوہوگا ،اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 395 روپے 20 پیسے سے کم کرکے 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت 374 روپے 51 پیسے سے کم کرکے 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اسعد محمود پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری میں پھر پیش نہ...
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹس میں انتخاب کیلئے وزیر اعظم آفس کو 2 ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت...
اسلام آ باد وفاقی حکومت کے لیےدرآمدی چینی برآمدکرنے کی راہ ہموار ہونےلگی۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان...
اسلام آباد پیٹرول 2 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل...
اسلام آ باد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،ملک میں ہفتہ وار مہنگائی...
لاہورگورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس طلب کر لیااجلاس 16 نومبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا۔ اجلاس...
کراچیٹرمپ کی مقبولیت 32 فیصد کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی، 63 فیصد شہری کارکردگی سے ناخوش، مہنگائی اور ایران...
لاہور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوقاف نےقرآن پاک کی بے حرمتی کی روک تھام کے لیے جامع قانونی طریقہ...