کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کا سال کے آخر سے اسرائیل کو 4 ارب ڈالر سالانہ امداد بند کرنے کا اعلان، امریکی صدرکا کہنا ہےاسرائیل کو امریکی مالی مدد کی ضرورت نہیں، نیتن یاہو سے کئی ماہ قبل امداد روکنے کا معاہدہ طے پاچکا ہے، ایک سروے کے مطابق48 فیصد امریکی ووٹرز اور 66 فیصد ڈیموکریٹس کا خیال ہے امریکا اسرائیل کی ضرورت سے زیادہ حمایت کر رہا ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن رواں سال کے اختتام سے اسرائیل کو سالانہ 4 ارب ڈالر کی مالی امداد دینا بند کردے گا، ٹرمپ نے فاکس نیوز کے پروگرام میں بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے کئی ماہ قبل امداد روکنے کا معاہدہ طے پاچکا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اب امریکی مالی مدد کی ضرورت نہیں اور وہ اپنی مرضی کے ہتھیار خرید سکتا ہے، تاہم ضرورت پڑنے پر امریکا اسرائیل کی مدد کرے گا۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت کی جانب سے تقرر و تبادلوں اور اہم عہدوں پر کی گئی عارضی تعیناتیوں کی مدت میں توسیع...
کراچی ملک کے دور افتادہ علاقوں کو فضائی سفر سے جوڑنے والی نجی ایئر لائن ساؤتھ ایئر کے دو میں سے ایک اے ٹی آر...
اسلام آباد کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے اجلاس میں متعدد قانونی مسودات کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں فارن...
لندن این سی اے کو پاکستان فرار ہونے والے دو مجرموں کی تلاش؛ عوام سے مدد کی اپیل؛ مجرمان کو بچوں سے جنسی زیادتی...
اسلام آباد ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان...
کراچی کینیڈا کی نجی فضائی کمپنی پی اے ایل ایئرلائنز کی پرواز پی بی 411 نے ہیپی ویلی گوز بے سے ڈیئر لیک کیلئے...
اسلام آباد کراچی پورٹ پر 51 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر بحری جہاز گوکووا ایم گزشتہ روز پہنچ گیا ہے۔
لاہوربھگوت مان کے دورہ لاہور میں مودی حکومت کی کلیئرنس رکاوٹ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ساتھ تعلقات...