کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ وہ پنجاب میں کرپشن سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہیں۔مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں، ورنہ عدالت میں گھسیٹوںگی۔چوہدری سالک نے مزید کہا کہ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ غرور اور تکبر سے بچائے، بیان پرقائم ہوں، پنجاب میں کرپشن ہورہی ہے، ڈی سی لگوانے کی کوئی بات نہیں، ڈی سی پہلے ہی لگا ہوا تھا۔چوہدری سالک نے کہا کہ انسان کے پاس اختیار آتا ہے تو اسے عاجز رہنا چاہیے، میں نے سچائی سے جواب دیا، پنجاب میں بالکل کرپشن ہورہی ہے، ان معاملات کا تعلق صوبوں کے حوالے سے نہیں۔
کراچی ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست، وینس 2028کا صدارتی انتخابات سے دستبرداری پر غور، وسط مدتی انتخابات میں...
کراچی ٹرمپ کی نئی عدالتی جنگ، وفاقی ججوں کے اختیارات مزید محدود کرانیکی کوشش، سپریم کورٹ سے پھرعدالتوں کو...
کراچی ٹرمپ کی عدم شرکت کے باوجود ڈیموکریٹس کا موسمیاتی کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان ، کامیاب 18ڈیموکریٹ...
اسلام آباد سابق وزیر اعلیٰ صوبہ خیبر پختونخواہ ،سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی سمیت 9اراکین اسمبلی کی...
اسلام آباد حکومت نے جیٹ فیول 29روپے 28پیسے فی لیٹرسستا کر دیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 24روپے 88 پیسے جبکہ...
کراچی چین میں ٹرمپ، شی اور پیوٹن ملاقات، جوہری معاہدہ اور ایران جنگ ایجنڈے میں شامل ،تینوں رہنما 18نومبر کو...
اسلام آبا اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15اور 16نومبر کو اسلام آباد...
اسلام آباد ریفرنڈم آئینی طریقہ کار کا متبادل نہیں، صوبے کی حدود میں تبدیلی کیلئے دو تہائی اکثریت لازمی،...