اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے پیٹرول 5 روپے 45 پیسے، ڈیزل 3 روپے 68پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے اور ڈیزل کی 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر، نو ٹیفیکشن جا ری ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج 4 نومبر کوہوگا ،اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 395 روپے 20 پیسے سے کم کرکے 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت 374 روپے 51 پیسے سے کم کرکے 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت کی جانب سے تقرر و تبادلوں اور اہم عہدوں پر کی گئی عارضی تعیناتیوں کی مدت میں توسیع...
کراچی ملک کے دور افتادہ علاقوں کو فضائی سفر سے جوڑنے والی نجی ایئر لائن ساؤتھ ایئر کے دو میں سے ایک اے ٹی آر...
اسلام آباد کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے اجلاس میں متعدد قانونی مسودات کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں فارن...
لندن این سی اے کو پاکستان فرار ہونے والے دو مجرموں کی تلاش؛ عوام سے مدد کی اپیل؛ مجرمان کو بچوں سے جنسی زیادتی...
اسلام آباد ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان...
کراچی کینیڈا کی نجی فضائی کمپنی پی اے ایل ایئرلائنز کی پرواز پی بی 411 نے ہیپی ویلی گوز بے سے ڈیئر لیک کیلئے...
اسلام آباد کراچی پورٹ پر 51 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر بحری جہاز گوکووا ایم گزشتہ روز پہنچ گیا ہے۔
لاہوربھگوت مان کے دورہ لاہور میں مودی حکومت کی کلیئرنس رکاوٹ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ساتھ تعلقات...